• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے اداروں کو قانون کے مطابق کام کرنے کا اختیار دیا ہے‘ شہزاد اکبر

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ احتساب صرف قانون کی حکمرانی کے ذریعہ ہی قابل حصول ہے، حکومت نے اداروں کو بنا کسی خوف اور حمایت کے قانون کے مطابق کام کرنے کا اختیار دیا ہے،شہزاد اکبر نے کہا کہ قابل فخر بات ہےکہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ریاستی ادارے اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین