• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میں شوال کے چھ روزے رکھنا چاہتی ہوں، لیکن میں چاہتی ہوں کہ میرے جو روزے رمضان کے زنانہ عذر کی وجہ سے رہ گئے ہیں ،ان کی نیت بھی کرلوں، تاکہ روزوں کی قضا بھی ہوجائے اورنفل روزوں کا ثواب بھی مل جائے؟

جواب:۔ نفل روزوں میں قضا روزوں کی یا قضا روزوں میں نفل روزوں کی نیت نہیں کی جاسکتی۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین