آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ یہ کاروبار جائز ہے کہ مارکیٹ میں اگر ڈالر ڈیڑھ سو روپے کا ہے تو تین مہینے کے لیے دیا جائے اور قیمت ایک سوپچپن روپے مقرر کی جائے؟
جواب:۔یہ معاملہ دو وجہ سے ناجائز ہے۔ ایک ادھار ہونے کی وجہ سے اور دوسرے اس وجہ سے کہ اضافہ وصول کیا جارہا ہے ۔اس سودی معاملے سے اجتناب لازم ہے۔