آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے؟
جواب:۔سود ہونے کی بناء پر ناجائز ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
بچی سے پہلے ٹاسک میں بلی کو زہر دے کر مروایا گیا، دوسرے ٹاسک میں بچی کو خود کو شدید نقصان پہنچانے کا حکم دیا گیا۔
ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران باڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی باوزر کو پاکستان لانے کی اجازت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی منظر نامے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نمایاں مقام کو امریکی مارکیٹ میں موثر تجارتی شراکت دار کے طور پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کے وجود کو خطرات لاحق ہیں، اس بار اسرائیل ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر حملہ کرے گا۔
خوبصورت منظر کی تصویر لینے کے لیے نشان زدہ راستے سے ہٹتے ہوئے اس کا پاؤں پھسل گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ ون ڈے کرکٹ کےلیے اچھی تھی۔ ہم نے ہدف کا تعاقب معمول کے مطابق کیا: سری لنکن بیٹر
سری لنکا نے باؤنڈریز بھی لگائیں اور سنگلز بھی لیے۔ سری لنکا نے شاندار کرکٹ کھیلی: کپتان انگلینڈ ٹیم
راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 429 رنز کا ہدف دیا جو اس نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
سیکریٹری بورڈ آف ریونیو نے بتایا کہ 1996 میں جم خانہ لیز سی ایم سیکریٹریٹ کی ہدایت پر کی گئی۔
پنوعاقل بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی سکھر کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مرکزی مذاکراتی عمل میں نمایندہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی،
مارکیٹ ذرائع کے مطابق شرح سود کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کی توجہ ملکی سیاسی اور خلیج فارس کی صورتحال سے خام تیل کی قیمتوں پر رہی۔
پولیس افسران اور جوانوں نے امن و امان کے قیام کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ طے ہوچکا پی ٹی آئی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی، اس وقت حکومت سے مذاکرات کا چانس نہیں ہے۔