• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے شہر سکھر کے علاقوں سدہو جا اور گدپور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ایس ایس پی ‎سکھر عرفان سموں کے مطابق جاری آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے جلا دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سدہو جا، گد پور اور باگڑجی کچے میں پولیس کے اضافی دستے تعینات کیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین