سندھ حکومت کا 7 جون سے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ سامنے نہیں آسکا، محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا فیصلہ ایک سے دو روز میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
دوسری جانب مختلف اسکولوں انتظامیہ نے بچوں کو 7 جون سے اسکول آنے کی ہدایت کردی ہے۔