1۔ ڈال کے اوپر چڑیا آئے
یہ چڑیا دانہ کب کھائے
پر پھیلائے اڑتی جائے
دائیں، بائیں مڑتی جائے
2۔ ایک چیز ہے بڑی انمول
نہ وہ چپٹی ، نہ ہی گول
پردے کے پیچھے رہتی ہے
سب کچھ دیکھو وہ کہتی ہے
جواب:۔ 1۔بیڈمنٹن کی چڑیا 2 ۔آنکھ
سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان میں چوہا نکل آیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چوہا نکل آنے پر پوائنٹ آؤٹ کیا۔
اپوزیشن نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے میڈیا بریفنگ میں مون سون بارشوں، سیلاب اور کلاوڈ برسٹ سے تباہی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔
لیاقت آباد ڈاکخانہ پر سیوریج لائن کے گڑھوں میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں
چینی وزیر خارجہ وانگ یی 20 سے 22 اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔
وزارت داخلہ نے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے 20 جون 2025 تک اسلام آباد میں ریپ کے 567 رجسٹر رپورٹ ہوئے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 339 ڈالر فی اونس ہے۔
پشاور میں مطلع ابر آلود ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران بارش کا امکان ہے۔
سعد الرحمان نے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں روپے وصول کیے
اسرائیلی حملوں میں 26 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔
ایس ڈی ایم اے نے بتایا کہ مظفرآباد میں 11 سے 18 اگست تک جاری برشوں میں 19 افراد جاں بحق ہوئے۔
مقدمے میں ماڈل ازبیا خان اور فوٹوگرافر زین شاہ کو نامزد کیا گیا ہے۔
اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ میجر جنرل اہارون حلیوا کی آڈیو ریکارڈنگ لیک ہو گئی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صوبے میں طلبہ آن لائن کلاسز میں شرکت سے قاصر ہیں
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ ہائیکورٹ میں ہمارے کیسز مقرر ہوں۔