جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل احمد پور لمہ میں لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ان دونوں کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں۔
پولیس نے بتایا کہ لڑکے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے جبکہ لڑکی کی تلاش جاری ہے۔