• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 540 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس سال فروری کے بعد کورونا کیسز بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

برطانوی محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ  77.3 فیصد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی اور 54.2 فیصد کو دوسری ڈوز بھی لگادی گئی ہے۔

تازہ ترین