• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویکسین کی پہلی خوراک لینے والوں کی تعداد 14ملین سے تجاوز کرگئی، سعودی وزیر صحت

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے والوں کی تعداد 14 ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔

ریاض سے سعودی وزیر صحت کے مطابق ویکسین کی دوسری خوراک کے لئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ویکسین وافر مقدار میں ذخیرہ ہوگی شہریوں کو لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔

تازہ ترین