• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈز میں منشیات فرشوں کیخلاف کارروائی، 30 کلوگرام کوکین برآمد

لیڈز میں منشیات فرشوں کے خلاف کارروائی میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ 

ہیلی فیکس سے برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ کارروائی میں پولیس نے 30 کلوگرام کوکین قبضے میں لی۔

برطانوی میڈیا نے مزید کہا کہ  منشیات رکھنےکے الزام میں 2 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے ایک شخص کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا۔

تازہ ترین