• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کا لوڈشیڈنگ کے دوران اسکول بند کرنے کا مطالبہ


پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے لوڈ شیڈنگ میں اسکول بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ بدترین لوڈ شیڈنگ ناقص منصوبہ بندی اور بدانتظامی کی وجہ سے ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پر کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں عوام آٹے، روٹی، چینی اور بجلی سے محروم ہیں۔

تازہ ترین