کراچی(اسٹاف رپورٹر) سید صغیر عابد رضوی کا سوئم جمعہ 11 جون شام پانچ بجے آئی آر سی امام بارگاہ میں منعقد ہوگا،مجلس سے علامہ حسن ظفر نقوی خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیاء کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ اورامریکا "جوہری توانائی کا سنہری دور" تعمیر کر رہے ہیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میں خاموش رہتا تھا، اب نہیں رہوں گا، انکو بے نقاب کروں گا، سخت لفظ استعمال کروں گا۔
ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کی نیلامی 4 ستمبر کو ہونا تھی، کسی خریدار نے بولی جمع نہیں کرائی۔
کنسرٹ 27 ستمبرکو لاہور الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا کیا ہے
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق کسی بھی بھارتی سرپرست خوارج کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغوا اور دھمکیاں دینے کے کیس کے سماعت اسلام آباد کی عدالت میں ہوئی۔ تاہم سامعہ حجاب کی عدالت میں نہیں ہوئی۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 2 ارب لوگ یہ جاننے کے لیے منتظر ہیں کہ اس سمٹ سے کیا نکلتا ہے۔
کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والے سیلابی پانی نے جہاں پنجاب میں شدید تباہی مچائی وہیں وہ اپنے ساتھ قدیم خزانے بھی لایا۔
ایران پر الزامات لگانے والے خود دنیا کے مختلف حصوں میں قانون شکنی اور عدم تحفظ بڑھانے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔
مقامی ذرائع ضلع گوادر سے مکران بھر میں ترسیل ہونے والی مچھلیوں میں چھوٹے سائز کی مچھلی کاشُک یا کےٹو بھی شامل ہوتی ہے
گزشتہ روز ایشیا کپ میں پیش آنے والے حالات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا ہے۔
سپاہی نصر اللّٰہ، روزی خان کو ان کے آبائی علاقوں پشین اور بارکھان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
جلالپور پیروالا کے قریب سیلابی پانی میں ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کا ایک حصہ بہہ گیا