اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کی صبح طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج صبح گیا رہ بجے ہوگا۔ اجلاس میں بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا کہ ایران نے امریکی شرائط مانی تو سیزفائر ہوگا۔
پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی جبکہ سرحدی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔
تل ابیب میں اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرسکے۔
اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایران کا جواب پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران سے شیئر کیا اور تجویز دی کہ فوری عارضی جنگ بندی کی جائے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اسرائیل کو مضبوط اور قریبی اتحادی سمجھتے ہیں، اسرائیل امریکا کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑ رہا ہے۔
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سولر شعبے میں مسابقت اور سرمایہ کاری میں رکاوٹوں کی نشاندہی کردی۔
شیخوپورہ میں حافظ آباد روڈ پر چک شاہ پور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں جنذیالہ شیر خان کا رہائشی زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اُس کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔
امریکی جنرل نے کہا کہ ریسکیوآپریشن کا مقصد دونوں اہلکاروں کو بحفاظت واپس لانا تھا، امریکی اہلکاروں نے دن کے اجالے میں انتہائی خطرناک ریسکیو آپریشن کیا۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے خیبر پختونخوا اسٹیبلشمنٹ آف سپیشل کورٹس اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی بل 2026" ایوان میں پیش کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف پر کابینہ کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کرنے کا الزام لگادیا۔
امریکن ایئر لائن کا ایک طیارہ جو کہ نارتھ کیرولینا ایئر پورٹ سے روانگی کی تیاری کر رہا تھا اسے شہد کی بہت ساری مکھیوں کے ایک غول کی وجہ سے ایک گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا، دراصل مکھیوں کا ایک جم غفیر طیارے کے ٹربائن میں داخل ہوجاتے ہیں۔
ملتان سلطانز کی ٹیم چار جیت کے ساتھ ٹیبل پر آٹھ پوائنٹس حاصل کرکے پہلے نمبر پر موجود ہے۔