• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں آل پاکستان ریلوےسگنل سٹاف

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان ریلوے سگنل سٹاف ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ تنخواہ میں دس فیصد اضافہ اؤنٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے،اس مزدور دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ اجلاس میں محمد سلیم چشتی، رانا ابرار عالم ، ،مقصود انصاری، سجاد لاشاری ودیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین