• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) 10سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اعظم نے پولیس کو بتایا کہ میرے بیٹے احمد ذہنی توازن ٹھیک نہ ہے جو کافی دیرسے گھر سے گیا اور واپس نہ آیا جس کو تلاش کے لئے نکلے تو آموں کے باغ پہنچے جہاں ملزم علی حمزہ بیٹے کے ساتھ بدفعلی کررہاتھا جو ہمیں آیا دیکھ کر فرار ہوگیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین