• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو بورڈ کے ممبران کا لاہور پولیو پروگرام ماحولیاتی نمونوں کی سائٹ کا دورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر) پولیو بورڈ کے ممبران نےلاہور پولیو پروگرام، ماحولیاتی نمونوں کی سائٹ کا دورہ کیا جہاں پنجاب پولیو پروگرام کی سربراہ سندس ارشاد نے شرکاء کو بریفنگ دی ،پولیو بورڈ ممبران میں بل گیٹس، ڈبلیو ایچ او، یونیسف کے نمائندگان شامل تھےجنہیں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ماحولیاتی سائٹ بہت گنجان آباد علاقے میں ہے، پولیو ماحولیاتی نگرانی نظام لاہور کے 35 فی صد علاقے کو کور کرتا ہے ۔
تازہ ترین