• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: آندھی سے دیوار گر گئی، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں چلنے والی تیز آندھی نے 2 افراد کی جان لے لی۔

تیز آندھی چلنے کے دوران فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر واقع ایک فیکٹری کی چھت کی حفاظتی دیوار گر گئی۔

دیوار کے ملبے کی زد میں آ کر گلی سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے ، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین