ایکا نہ اتّحاد ہے جمہوریت کا حُسن
تفریق ہے، تضاد ہے جمہوریت کا حُسن
جمہوریت کی شان ہے ہڑبونگ، ماردھاڑ
ہر فتنہ، ہر فساد ہے جمہوریت کا حُسن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی بس سروس کرایے بڑھ گئے۔
امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے ٹور ازم کی تباہی کا بحران کھڑا کر رہی ہے۔
ذرائع اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر آفس نے محکمۂ قانون پنجاب سے مشاورت شروع کر دی
سانحہ دریائےسوات کے حوالے سے ایگزیکٹیو انجنیئر وقار شاہ نے سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسجز کمیٹی کو جمع کرائے جس میں سیلاب کے حوالے سے ریڈنگ سمیت دیگر ریکارڈ انکوئری کمیٹی میں پیش کیا گیا ہے۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کا بلند ترین سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیر اعظم کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ چیزیں بہتر ہوں گی لیکن کہیں سے اسٹارٹ لینا ضروری ہے
پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سےحلف لینے سے روک دیا۔
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔
بھارتی فوج نے اپنی کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں 5 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ 45 کو گرفتار کیا گیا۔
بلوچستان میں ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پیٹرول 300 سے کم ہو کر 210 روپے لیٹر ہو گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ مفت ہو گی، ضلع جنوبی میں 3 اور ضلع کیماڑی کے 2 مقامات پر پارکنگ مفت ہوگی۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ڈومیل میں خفیہ اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا تھا۔
فلائٹ شیڈول میں بارش کے باعث تبدیلی کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ سے 5 پروازوں کی آمد اور روانگی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔