بریڈفورڈ(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی یوتھ ونگ برطانیہ کے نائب صدر بلال درانی کے والد پاکستان میں انتقال کرگئے ہیں ، اُن کے انتقال پر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی اعلیٰ قیادت اور سینئر رہنماؤں جن میں پی پی پی برطانیہ کے صدر محسن باری ، سیکرٹری جنرل اظہر بڑالوی ، زاہد مغل ، شاہ محمد کھوکھر ،علامہ قاری محمد عباس، آصف نسیم راٹھور،میاں افضل خالد ، چوہدری محمد زمان ، سلطان حیات ، چوہدری علی شان ، ناہید خان ، مرزا سرفراز احمد ، صاحبزادہ اکرامُ الحق ، سردار عبد الرحمان خان ، راجہ غضنفر خالق سابق میئر بریڈفورڈ ، چوہدری محمد نذیر ،اے ڈی خان ، صغیر احمد کالس ، آصف خان جدون ، ریاض خان ، چوہدری اصغر علی چارلی ، چوہدری یعقوب حسین ، چوہدری عارف حسین ، شہزاد کاظمی ، پیر اعجاز حسین شاہ ، چوہدری محمد بشیر ، چوہدری بشارت حسین ، محمد اعجاز بوہا ، چوہدری منظور حسین ، نصر اللہ خان مغل ، ندیم اقبال سمیلہ ، محمد یاسر ، امیر حیدر تالپور، نور حسین جعفری ، چوہدری شاہنواز، چوہدری محمد عمران واحد ، چوہدری عبدالقیوم، ، راجہ منیر ، طیب کمال پاشا، خواجہ معین الدین ،سرور رانجھا ، چوہدری عبد المجید ، خورشید بخاری ، شاہ محمد کھوکھر ، آغا تنویر اقبال ، عمر میمن ، رضیہ چوہدری ، عادل بھٹی ، چوہدری محمد سلیم ، لالہ علی اکبر ، میاں محمد سلیم ، مرزا محمود اختر ، راجہ عبد القیوم ، چوہدری ارشاد احمد ، چوہدری آفتاب احمد ، چوہدری اصغر علی چارلی ، محمد ندیم میوے والا ، رانا محمد اختر ، چوہدری تبالک محمود ، محمد یاسر درانی ، چوہدری محمد الیاس ، محمد شبیر ، چوہدری عبدالقیوم ماموں ، اظہر شاہ ،جنید زبیر ، ایاز محمود ، محمد ہارون ، چوہدری منظور ، اعجاز بوعہ و دیگر رہنماؤں نے اہل خانہ سے اظہار تعزیت و افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور خاندان کے لیے صبروجمیل کی خصوصی دعا کی۔