• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈہرکی ٹرین حادثہ کی حتمی رپورٹ آنے میں 3 سے 4 ہفتے لگ سکتے ہیں، پاکستان ریلوے

لاہور ( نمائندہ جنگ) پاکستان ریلوے کے مطابق ڈہرکی ٹرین حادثہ کی حتمی رپورٹ آنے میں 3سے 4ہفتے لگ سکتے ہیں ،رپورٹ آنے کے بعد ہی ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی، اس حوالے سے فیڈر انسپکٹر ریلوے حادثے کی تمام پہلوں سے تحقیقات کر رہے ہیں جس میں مسافروں سمیت ریلوے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے جائیں گےاور جائے وقوع کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

تازہ ترین