• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روم:مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

اٹلی کے قصبے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور ایک معمر شخص کو ہلاک کردیا۔

اٹلی کے شہر روم کے قصبے میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں اور معمر شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تاہم بعد میں پولیس نے حملہ آور کی لاش بھی قریبی عمارت سے برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور عمارت میں گھس گیا تھا، جیسی ہی پولیس نے دروازہ توڑکر اندر گھسنے کی کوشش کی حملہ آور نے خود کو گولی مارلی جبکہ واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید