• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایکسپو سینٹر میں پیسے لےکر کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف


کراچی کے ایکسپو سینٹر میں پیسے لے کر کورونا وائرس کی  ویکسینیشن سرٹیفیکٹ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

رات کی شفٹ میں 2 ہزار روپے میں جعلی سرٹیفیکیٹ دیئےجارہے تھے۔

اس حوالے سے آئی ٹی آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا۔

تازہ ترین