• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ طارق سپرد خاک، نماز جنازہ میں عمائدین کی شرکت، سوئم آج ہوگا

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)سینئر صحافی، کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری راجہ طارق کو گلبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرحوم کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر مسجد وسطی ایف سی ایریا میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں مرحوم کے اہل خانہ ،عزیز واقارب اور عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحوم کا سوئم منگل کو بعد نماز عصر تامغرب مسجد وسطی ایف سی ایریا لیاقت آباد میں ہوگا،خواتین کے لیے قرآن خوانی کا انتظام ان کی رہائش گاہ فلیٹ نمبر 10 بلاک نمبر 9 زینت اسکوائر ایف سی ایریا لیاقت آباد میں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین