لاہور میں ٹریفک پولیس نے 121 ای چالانز میں مطلوب گاڑی پکڑ لی۔
سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کار ڈرائیور نے 97 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 21 بار اوور اسپیڈنگ کی۔
انھوں نے بتایا کہ پکڑی گئی گاڑی ای چالانز میں 59 ہزار روپے کی نادہندہ ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے، 20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ایوارڈ یافتہ صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے زبردست مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوا کر چیمپئن شپ جیتی، محمد آصف نے قوم کا مان اور وقار بڑھایا۔
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں سی سی ڈی اور پولیس سے مبینہ مقابلے میں ڈکیت اور وہیکل اسنیچر گینگ کا زیر حراست سرغنہ مارا گیا۔
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کھلاڑیوں کو ڈیلی الاونس ادا نہ کرنے پر خط لکھ کر وضاحت طلب کرلی ہے۔
امریکا کے دورے پر گئے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی سربراہی میں پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی ہم منصب ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے ملاقات کی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ بہت سے افراد اکیلے پن کا شکار رہتے ہیں اس پر بھی بات کرنی چاہیے کہ جب تک آپ پکاریں گے نہیں مدد آپ تک کیسے پہنچے گی؟
پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دو لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلطی ہے۔
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں میں قلندر بوسن، اللّٰہ نواز بوسن، شہزاد بوسن، فیض رسول بوسن، ساجدبوسن شامل ہے۔
گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والی بارش سے 4 شہریوں کی جان چلی گئی تھی، کئی گھروں میں پانی داخل ہو گیا تھا، گلیاں اور بازار دریا کا منظر پیش کرنے لگے تھے، کل سیلاب میں بہہ جانے والے 8 سالہ بچے حسن علی کی لاش آج ڈھونڈ لی گئی۔
عرفان سلیم نے کہا کہ معاملہ سیاسی کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے، وہی فیصلہ کرے گی، سینیٹ الیکشن سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔
پنجاب اور سندھ میں حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورتحال سنگین ہو گئی ہے۔ جہلم، منڈی بہاؤالدین، میانوالی اور سیہون سمیت مختلف اضلاع میں درجنوں دیہات زیرِ آب آ گئےہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تحرین حماس کے مسلح ونگ کے سربراہ ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہد کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی پیشکش کرتے ہیں۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے اتوار سے آئندہ جمعے تک مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔