سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔
ریاض سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم دہشت گرد گروپ سے وابستہ تھا۔
رپورٹ کے مطابق ملزم سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھا۔
لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
ناگویا میں جاری ایونٹ کے جیولین تھرو میں ارشد ندیم اور یاسر علی جبکہ لانگ جمپ میں انصر عباس حصہ لے رہے ہیں۔
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ شفافیت، جواہدہی اور عوامی شرکت کےلیے معلومات تک رسائی ناگزیر ہے۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان کو بری کیے جانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدم شواہد کی بنا پر شعیب شوٹر اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت سمیت 7 ملزمان بری کیے گئے۔
عدالت نے فلیمنگو کے غیر قانونی شکار پر ملزمان کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
اسپیشل پراسیکیوٹر کے مطابق پنجاب فرانزک لیب اور نادرا کی رپورٹس کی بنیاد پر وزیراعلیٰ، سابق وزرا اور دیگر افراد کو مقدمے میں نامزد کیا گیا۔
لڑکی کو دو روز قبل تین افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
جین اسمتھ نے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اہل خانہ کے سادہ کپڑوں پر ڈیجیٹل طور پر لیک امریکا کا جملہ شامل کیا تھا۔
حماس نے بن گویر کی ویڈیو کی سخت مذمت کی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کو اغواء کے بعد قتل کر کے ثبوت مٹانے کے لیے گڑھے میں دفنایا گیا تھا۔
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک مرتبہ پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی مشکل زاویے سے شاندار گول کرکے سب کو حیران کر دیا۔
ہیموگلوبن جسم میں استعمال ہونے والے آئرن کی عکاسی کرتا ہے جبکہ ’فیریٹن‘ جسم میں ذخیرہ شدہ آئرن کی مقدار کا بتاتا ہے۔
کشمیرا شاہ کا بیان کومل کی جانب سے گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ تعلق سے متعلق تنازع پر خاموشی توڑنے کے کچھ ہی دیر بعد سامنے آیا۔
ریسٹورینٹ شروع ہونے کے چند ماہ بعد ہی اس کی فروخت میں کمی آنے لگی تھی اور اس کے مالک دونوں بھائی مقروض ہو گئے تھے۔
برطانیہ میں امریکا کے دیگر فوجی اڈوں کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔