رام چرن اور اپسنا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
تیلگو فلمسٹار رام چرن اور انکی اہلیہ اپسانا کونیڈالا کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رام چرن اور انکی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہماری امید ہے کہ ہم ایسے بچے پالیں جو مضبوط ہونے کے ساتھ ہمدرد بھی ہوں۔