• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا : ڈیتھ ویلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 54 ڈگری تک پہنچ گیا

امریکا کے مغربی اور جنوب مغربی حصے شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز اس سال کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

من چلے سیاحوں نے درجہ حرارت 54 تک پہنچنے پر ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں ٹمپریچر میٹر کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔

 1913 میں ویلی کا درجہ حرارت 57 ڈگری سیٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین