• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا رمضان میں گناہوں کے ارتکاب سے گناہوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔رمضان المبارک میں نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے تو کیا گناہ کرنے سے گناہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟

جواب :۔نیکیوں کے اجروثواب میں اضافہ تو ثابت ہے، لیکن گناہوں کے بدلے میں اضافے کا صحیح ثبوت نہیں۔(البحر المحيط الثجاج فی شرح صحيح الامام مسلم بن الحجاج: کتاب الايمان 3/ 606،ط. دار ابن الجوزی، الطبعۃ: الأولیٰ، 1426 - 1436 هـ)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk