• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ کی مداخلت بیجا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تحریک لبیک پر پابندی مسترد کر دی

مظفرآباد (صباح نیوز)آزادکشمیر میں محکمہ داخلہ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)پر انتخابات لڑنے کی پابندی کو الیکشن کمیشن نے بیجا مداخت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے دوسری طرف مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک لبیک آزادکشمیر علامہ عبدالرئوف نظامی نے بھی واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے جماعت پر کوئی پابندی نہیں لگائی الیکشن میں پوری قوت کیساتھ حصہ لیں گے۔

تازہ ترین