کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 14 ویں ایشین پومزے اور 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا ۔کوریا نے دونوں ایونٹس میں سب سے زیادہ تمغے جیتے ۔پاکستان نے مجموعی طور پر 5 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے جیتے ۔بیروت اوپن جی ٹو ایونٹ 20 جون سے شروع ہوگا۔
احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو نہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے: ذرائع
دنیا گزشتہ سات ماہ کے دوران ایسے واقعات کا مشاہدہ کرچکی ہے، اس لیے حالیہ الزامات کو اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے: اسماعیل بقائی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں سہولت کاری کا الزام لگادیا۔
خاتون کے مطابق شوہر سے بحث کے دوران میانک نے مبینہ طور پر گاڑی اس پر چڑھانے کی کوشش کی۔ سنیتا نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ میانک اور اس کے ساتھ موجود خاتون نے اسے گالیاں دیں، جھاڑیوں میں دھکا دیا اور گلا دبانے کی کوشش کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے فروغ کی ذمے دار قرار دیدیا۔
ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ امریکی افواج ایرانی ساحل سے 1000 کلومیٹر تک کے فاصلے پر موجود ہیں۔
عامر ڈوگر نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت متفقہ حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ کیا۔
ایران کا موقف مکمل واضح اور ٹھوس ہے، امریکا جب تک اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت 7 ایرانی شرائط پوری نہیں کرتا آبنائے ہرمز بند رہے گی: اسپیکر ایرانی پارلیمان
بحری جہاز امریکی حملوں میں معاونت کے لیے بحیرہ عرب میں تعینات تھا، امریکی بحری جہاز پر 4 ہزار 800 امریکی اہلکار موجود ہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں ملاقات ہوئی ، جس میں کے پی کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر سینیٹر محسن نقوی کی ملاقات کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
لاہور میں کہیں بھی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخ پردستیاب نہ ہونے کی شہریوں کی شکایت سامنے آگئی۔
صومالی قزاقوں سے چھڑائے گئے آئل ٹینکر MT Honor 25 میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں اور 4 زخمی کراچی پہنچ گئے۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیر داخلہ امیت شاہ سے خواتین صحافیوں سے پولیس کی بدسلوکی پر جواب طلب کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے اسرائیل کو سپورٹ دی۔