• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: اہم شخصیات تک رسائی کیلئے لڑکیوں کے استعمال کا انکشاف

بہاولپور (توصیف احمد) حساس و سول اداروں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات تک رسائی کیلئے مخالف خفیہ ایجنسیز کی جانب سے لڑکیوں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، پاکستانی واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے ٹارگٹ کو اپروچ کیا جاتا ہے، آن لائن کمائی کا جھانسہ دے کر حساس بلڈنگز، دفاتروں کی تصویریں مانگی جاتی ہیں، نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ حکومت پاکستان نے چاروں صوبائی حکومتوں سمیت فیڈرل منسٹریز، ڈویژنز کو الرٹ جاری کردیا۔

تازہ ترین