گھنٹوں ٹی وی دیکھنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق گھنٹوں ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے۔ محققین کا مزید کہنا تھا کہ اس سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔