• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں10 افراد ہلاک ہوگئے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طوفان سے متاثرہ بٹلر کاؤنٹی کے علاقے میں پیش آیا۔

یہ حادثہ 65 انٹراسٹیٹ پر ہوا جس میں سڑک پر پانی کی وجہ سے ہونے والی پھسلن کے سبب ایک کار الٹ گئی اور باقی دیگر 18 کاریں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔

اس حادثے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

تازہ ترین