• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج برطانیہ میں کورونا سے 5 افراد ہلاک ہوگئے، محکمہ صحت

عالمی وباء کورونا وائرس نے برطانیہ میں مزید 5 افراد کی جان لے لی۔

برطانوی محکمہ صحت کے مطابق  برطانیہ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

لندن سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 10,633 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 81.9 فیصد بالغ آبادی کو پہلی اور 59.7 کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔

تازہ ترین