آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ کیا مرد ریشمی کپڑا پہن سکتا ہے؟
جواب:۔ اگر مصنوعی ریشم ہو تو پہن سکتا ہے ۔خالص ریشم مرد کے لیے حرام ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
کونسلر سے وزیرِ اعظم تک ہر سطح پر ذہنی صحت کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا: وزیرِ صحت
سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ سے سبق سیکھا جائے، جنگوں کو ہوا دینا بند کیا جائے۔
اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ شریک ہوں گے۔
زخمی بچی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پالتوں کتوں کو باندھنے کا کہا تو مالکان نے تشدد کیا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کے مطابق بیٹنگ میں پریشر میں آنے کے بعد جس طرح میچ ختم کیا وہ شاندار تھا۔
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شاندار جسامت کے پیچھے ہونے والی محنت کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
صدرِ مملکت نے چین کے قومی دن کے موقع پر صدر شی جن پنگ کے نام تہنیتی خط میں چین کے ساتھ تذویراتی شراکت داری مزید گہری کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ایئر لائن نے کہا ہے کہ عارضی معطلی سے حکام کو تحقیقات جاری رکھنے اور واقعے سے متعلق تمام حقائق سامنے لانے کا موقع ملے گا۔
8 ویں منزل سے گرنے کے باوجود طالبہ حادثے میں زندہ بچ گئی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پمز سانحہ کیس کی سماعت ہوئی۔
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کی خاتون نے شریکِ حیات کی تلاش کے لیے روایتی ڈیٹنگ ایپس کے استعمال کے بجائے منفرد طریقہ اختیار کیا ہے۔
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
ٹرمپ انتظامیہ پہلے ہی 2 درجن سے زائد اعلیٰ فوجی رہنماؤں کو برطرف یا ریٹائر کر چکی ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایرانی وفد میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔
پاکستانی فیشن اسٹائلسٹ نے بتایا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری پاکستانی ثقافت، شاعری، اندازِ گفتگو اور طرزِ زندگی سے متاثر ہے۔