آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ اگر نکاح کی تقریب مسجد میں ہو تو کیا غیر مسلم تقریب میں شریک ہوسکتا ہے؟
جواب:۔ ہوسکتا ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں جائز حصہ دینے کے لیے حکومت آئین میں ترمیم کرنا چاہتی ہے۔
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے نیشنل گارڈ کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے، فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
بھارتی فاسٹ بولر نے کہا کہ ایئر انڈیا میں سفر کرنا میرا انتہائی مایوس کن تجربہ ہے اور میں کسی کو بھی یہ پرواز لینے کا مشورہ نہیں دوں گا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نومولود جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے 3 عہدیداروں نے فیفا سے خصوصی تربیت حاصل کرلی ہے۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ہنگو میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ٹی وی بھی ہے، وہ مرضی کے چینل دیکھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے لیے ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں۔
بھارتی موسیقار اور سنگر یویو ہنی سنگھ نے زندگی کے یادگار 7 گھنٹوں کا ذکر کیا ہے، جب شاہ رخ خان نے اُن کا ہاتھ تھامے رکھا۔
پاکستان ریلویز کے لگژری سیلون کے کرایے میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹر ٹرن آؤٹ کے بارے میں بتا دیا۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت 29 اکتوبر کو بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت اس کے بیٹے عادل نے کی، جس نے اپنی والدہ کو پرس اور کپڑوں کی مدد سے پہچانا ہے۔
برطانوی وزیر خزانہ (چانسلر) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا۔ لند سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بجٹ تفصیلات غلطی سے چانسلر کی تقریر سے کچھ دیر قبل لیک ہوگئی تھیں۔
اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دلہن خود اپنی برات کی قیادت کر رہی ہے، جسے صارفین نے اس سیزن کی سب سے یادگار شادی قرار دے رہے ہیں۔
ہانگ کانگ میں کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں سے 2 شدید زخمی ہیں۔