امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگانے ہوئے پانچ چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
چین نے امریکی اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں۔ چینی کمپنیوں کے مفا دکےتحفظ کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔
امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے چین کی بڑی سولر پینل کمپنی کی درآمدات پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔