• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اینٹیگا پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اینٹیگا پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم اور ویمن اے ٹیم ویسٹ انڈیز سے انٹیگا میں سیریز کھیلے گی ۔ اسکواڈ میں شامل تمام 26کھلاڑی دونوں ٹیموں کو تمام میچز کیلئے دستیاب ہوں گی۔

تازہ ترین