• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو نے بجلی بلوں کی اقساط کی سہولت ختم کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی بلوں کی اقساط کی سہولت ختم کردی۔

9 کسٹمرز سینٹرز اوردفتری سطح پر بجلی کے بلوں کی قسطوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ڈیفالٹرز کے کنکشن کاٹنے کے لئے فہرستیں ایس ڈی اوز کو فراہم کردی گئیں۔

سی ایس ڈی لیسکو بشیر احمد کا کہنا ہے کہ لوگ قسطوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں، لیسکو نےصارفین سے مجموعی طور پر 122 ارب روپے وصول کرنا ہیں ۔

تازہ ترین