• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: مارگٹ سے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا


بلوچستان کے علاقے مارگٹ سے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے 3 مزدور چھوڑ دیے ہیں جبکہ 3 اب تک لاپتا ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق مزدور نجی موبائل کمپنی کا ٹاور لگارہے تھے کہ انہیں اغوا کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق تاحال لاپتہ 3 مزدوروں کی بازیابی کےلیے کارروائیاں جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید