• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز الہٰی سے ملاقات، ایوب بندیشہ ق لیگ میں شامل


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے وہاڑی کی سیاسی شخصیت ایوب بندیشہ نے ملاقات کی ہے۔

لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ایوب بندیشہ نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

دوران گفتگو چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ق لیگ کے دروازے ہر محب وطن کے لیے کھلے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ان کی سیاست کا مقصد پاکستان کی ترقی اور عوام کی فلاح ہے۔

قومی خبریں سے مزید