پشاور کی حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری کے گیٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو مزدور اور گیٹ کیپر زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد لوہے کے پائپ میں چھپایا گیا تھا۔
واقعے سے متعلق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
فلپائن کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا۔
وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے 164 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 8 ممالک نے اس کی مخالفت کی۔
متحدہ عرب امارات کی اسرائیلی بستیوں کی منظوری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی اور یورپی قیادت سے جنگ بندی پر بات ہوئی، امن منصوبے کو یورپی رہنماؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق پشاور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ وہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جائیں گی اور وہاں بیٹھیں گی۔
ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول کر بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا تھا۔
ڈی جی ایکسائزعبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔
یورپی لیڈرز نے کہا ہے کہ مستقبل میں یوکرین میں سیکیورٹی ضمانتوں اور امریکی اعانت کے ساتھ ملٹی نیشنل امن فوج تعینات کی جائے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی کو اس نہج تک پہنچانے والے آج رو رہے ہیں، ریکارڈ دیکھیں، پتہ چل جائے گا ان کے دور میں کراچی کتنا خوفناک شہر تھا۔
حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت کو اس کے بانی سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیا ہے۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا مسافر بس پر دھاوا، بس میں سوار 19 مردوں کو اغوا کرلیا، ڈاکوؤں نے تمام خواتین کو چھوڑ دیا۔