• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کی کل قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت متوقع

وزیراعظم عمران خان کی کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان  نے ارکان کو اسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ارکان اور تمام کابینہ اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں.

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگا، بجٹ منظوری کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہیں بلایا گیا۔

تازہ ترین