آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ ہماری پارٹنر شب ہے۔ چالیس چالیس فیصد ہم نفع لیتے ہیں اور بیس فیصد میں ورکنگ کے لیتا ہوں، لیکن میرا پارٹنر کہتا ہے کہ یہ درست نہیں ؟
جواب:۔ آپ نفع میں حصہ بڑھاسکتے ہیں ،مثلاً ساٹھ فیصد کرسکتے ہیں، لیکن الگ سے محنت کا معاوضہ لینا جائز نہیں۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk