• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ بعض چیزوں میں ٹوکن ہوتے ہیں ، مثلاً رنگ کے ڈبوں میں ،مگر کاریگر وہ خود رکھ لیتے ہیں اور مالک کو نہیں بتاتے یا مالک کو معلوم ہی نہیں ہوتا ، جیسا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہ تھا۔ یہ ٹوکن کس کا حق ہوتا ہے؟

جواب:۔ ٹوکن خریدار کا ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ خریدار مالک ہوتا ہے، اس لیے ٹوکن مالک کا حق ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین