چاغی (اے پی پی)ایرانی حکام نے مزید 74 پاکستانی تارکین وطن کو تفتان سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کردیا، لیویز حکام کے مطابق یہ افراد مستند دستاویزات کے بغیر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی حکام نے ایران کی مختلف علاقوں سے گرفتاری کے بعد جمعرات کو ڈی پورٹ کر دیا۔