راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن حکومت پر برس پڑیں۔اپنے بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا تھاکہ حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے، پی ٹی آئی مافیا نے چینی بحران سے 230 ارب روپے بنائے۔
سابق بھارتی کرکٹر ظہیر خان اور اہلیہ اور اداکارہ ساگریکاگاٹکے نے 4 ماہ کے بیٹے فتح سنھ کو مداحوں کے سامنے پیش کردیا۔
ایک جاپانی شہر ایسا مسودۂ قانون زیرِ غور لا رہا ہے جس کے تحت رہائشیوں کو اسکول یا کام کے اوقات کے علاوہ روزانہ صرف 2 گھنٹے تک اسکرین استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سعودی ایوی ایشن گاکا کی7رکنی سیفٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ تنخواہ نہیں لیتیں، سرکاری گھر بھی استعمال نہیں کرتیں، وہ اپنے خرچے پر فیملی کو کہیں لے کر جائیں تو کیا غلط ہے ؟
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں کے مسائل حل کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کرپشن کی حد ہوگئی ، سیلاب میں تمام سڑکیں بہہ گئی ہیں۔
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر گووندا کو کبھی نہیں چھوڑیں گی۔
سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کراچی میں رینجرز نے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی اور ایم پی آر کالونی میں کارروائی کی۔
بھارت میں مبینہ طور پر 1 سال پرانی دلہن کو اس کے سسرال والوں نے اس وقت قتل کر کے پھانسی کے پھندے سے لٹکا دیا جب اس کے بھائی کی شادی کے دوران اس کے خاندان کی جانب سے سونے کی زنجیر دینے میں بظاہر تاخیر ہوئی۔
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں میں 18 ہزار 489 طلبا شہید جبکہ 28 ہزار 854 زخمی ہوئے۔
گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ قادر آباد اور علی پور چٹھہ میں پانی کا زور کم کرنے کے دھماکے کر کے بند میں شگاف ڈالے گئے ہیں۔
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 76 فلسطینی شہید اور 298 زخمی ہوگئے۔
حکومت نے پرو ہاکی لیگ اور نیشنل یوتھ گیمز کےلیے 40 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ۔
رپورٹ کے مطابق نکی بھاٹی کے بھائی روہت پیلا کی اہلیہ مینا کشی جو اپنے شوہر سے اس وقت الگ رہ رہی ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شادی کے بعد اسے بھی جہیز کے مطالبات کا سامنا کرنا پڑا۔
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 اگست تا 2 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔