معاشی دَوڑ جاری ہے جہاں میں
بھرم ایک ایک کرکے سب کھلیں گے
ہمیں گو جوہری طاقت ہے حاصل
ہمارے اصل جوہر اب کھلیں گے
وزیراعظم شہباز شریف ایران اور امریکا کے مذاکرات کے اگلے دور میں شرکت کےلیے آج رات زیورخ روانہ ہوسکتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے فیول کنزرویشن او رکفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ فیصلہ امریکا کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق ایرانی وفد امریکا سے لبنان پر اسرائیلی حملے رُکوانے کا مطالبہ کرے گا۔
وفاقی اور صوبائی قوانین کے تحت ماں کے دودھ کے متبادل مصنوعات کی تشہیر، مارکیٹنگ اور پروموشن ممنوع ہے، سندھ میں تین سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے فارمولا دودھ کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد ہے۔
جیو فلمز اور فلم والا پکچرز کی فلم میں جدید ٹیکنالوجی کی مہارت اور عالمی معیار کی تخلیق نے تاریخ رقم کردی۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی تہران میں ایرانی وزارت خارجہ پہنچ گئے۔
ساؤتھمپٹن میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلادیش کے 124 رنز کی ہدف کے تعاقب میں قومی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 100 رنز ہی بناسکی۔
ایک اسرائیلی میڈیا کے پریزنٹر نے اپنے تبصرے میں امریکی صدر کے نام کے ساتھ حسین لگاتے ہوئے کہا کہ "یہ ڈونلڈ ٹرمپ نہیں ہیں بلکہ ڈونلڈ حسین ٹرمپ ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا بل جاہلانہ اور غاصبانہ ہے۔
ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 66 روپے 25 پیسے پیٹرولیم لیوی شامل ہے، ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 15روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی شامل ہے، فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 72 روپے 97 پیسے کی لیوی شامل ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگلے فریق کو جلد از جلد ضروری اقدامات کرنا ہوں گے، فریق نے اپنے وعدوں کی پاسداری سےا نکار کیا تو ایران جوابی اقدامات کرے گا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ابتدائی طور پر تقریباً 6 ارب ڈالر انسانی ہمدردی کے اخراجات کی مد میں ایران کو فراہم کیے جائیں گے۔ اس رقم سے خوراک، دوائیں اور دیگر ضروری اشیا خریدی جا سکیں گی۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کل متوقع ہیں، بات چیت میں چیزیں ٹھیک جارہی ہیں۔