• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس سال ایشیائی ممالک میں معاشی ترقی 7.2 فیصد رہنے کا امکان، ایشیائی بنک کی ضمنی رپورٹ

اس سال یعنی2021 میں ایشیائی ممالک میں معاشی ترقی 7.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک سپلیمنٹری رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے مالی سال2021 میں معاشی ترقی کا تخمینہ 3.9 فیصد لگایا ہے، جس سے صنعت اور خدمات کے شعبوں میں مستحکم گروتھ ہے، پاکستان میں ترسیلات زر کے بہاؤ میں بھی بہتری آئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2021 میں ایشیائی ممالک میں معاشی ترقی 7.2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

حکومت پاکستان نے2021 میں معاشی ترقی کا تخمینہ 3.9 فیصد لگایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ترسیلات زرکے بہاؤ میں بھی بہتری آئی ہے۔

تازہ ترین